Description |
خضدارآفس میں موجود امختلف نوعیت کی اشیاء،جیسے کہ پُرانے فکس اثاثے، خالی ڈرم،ٹائرزاور اسکریپ (مائلڈ اسٹیل، کاسٹ آئرن) تقریباً 50 سے 60 ٹن ہوگا۔جہاں ہے جیسے ہے کی بنیاد پر بذریعہ عام ٹینڈر فروخت کرنا مقصود ہے، ان تمام اشیاء کی مکمل لیسٹ(ٹینڈر ڈاکومنٹ) مورخہ05دسمبر 2024سے 14دسمبر 2024تک دفتری اوقاتِ کارمیں ایڈمن ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ سے بعوض 5000/- روپے دیکر حاصل کیاجاسکتا ہے۔ تمام چیزوں کا معائنہ خضدار آفس میں دفتری اوقات صبح 9 بجے سے شام4 بجے تک مورخہ 05/12/24 سے 14/12/24 تک کیا جاسکتا ہے۔ |